Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے مسائل ، پنجاب بھر کے سی ای اوز کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

محکمہ سکولز نے صوبے بھر کے سی ای اوز کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے، جس کی صدارت صوبائی وزیر تعلیم کریں گے۔

اجلاس میں آوٹ سورس کئے سکولوں کے مسائل، انسداد ڈینگی کارروائیاں ، ڈیٹا کی تصیح، اوور آل پرفارمنس ،سموگ ایکشن پلان 2024، میٹرک اور مڈل ٹیک کورسز کے بارے میں معاملات زیر بحث آئیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button