Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سی ای او ایجوکیشن ملتان کی اساتذہ کو ٹریننگ میں شمولیت کو یقینی بنانے کی ہدایت

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ای آر ٹریننگ میں تمام نامزد اساتذہ کی 100 فیصد حاضری کو یقینی بنائیں، عدم تعمیل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا باعث بنے گی۔

اعلیٰ حکام نے کم حاضری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، متعلقہ افسران کا بھی احتساب کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button