Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سی ای اوز ایجوکیشن کے مزے ہوگئے، نئی گاڑیاں مل گئیں

پنجاب حکومت نے پنجاب کے تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز ایجوکیشن اتھارٹی کو نئی گاڑیاں فراہم کردیں۔

بتایا گیا ہے کہ سی ای او ایجوکیشن کو مزید فعال بنانے اور مانیٹرنگ سسٹم کو کامیاب بنانے کےلئے صوبے بھر کے سی ای اوز کو نئی گاڑیاں فراہم کردی گئیں ہیں۔

پہلے سے موجود گاڑیاں اپنی مدت پوری کرچکی تھیں ان پر منٹینینس کے اخراجات زیادہ آرہے تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button