Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر میں سی ای اوز کی بھرتی کے لئے ہونے والے نتائج کااعلان کردیا گیا

پنجاب کے سی ای اوز ایجوکیشن کے امتحانات کا رزلٹ آ گیا ہے، سو امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

سی ای او ایجوکیشن کی تعیناتیوں کیلئے آج 10 ستمبر سے انٹرویوز ہونگے، فائنل پاس ہونے والے امیدواروں کی لمز میں چار روزہ ٹریننگ کروائی جائے گی۔

پہلے سے موجود سی ای او زایجوکیشن کو تبدیل کر دیا جائے گا، موجودہ سی ای اوز ایجوکیشن کی آئی ٹی سے متعلق ٹریننگ نہیں ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button