Breaking NewsEducationتازہ ترین

سس میں درستگی۔۔ سی ای اوز کو بڑا اختیار مل گیا

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ کے پروفائل میں غلطیوں کی درستگی کیلئے پنجاب بھر کے سی ای او ایجوکیشن اتھارٹیز کو رسائی دے دی۔

بتایا گیا ہے کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے آن لائن ریکارڈ میں غلطیوں کی درستگی کیلئے سی ای اوز کو رسائی دے دی۔

اتھارٹیز کو سکول انفارمیشن سسٹم پر رسائی ملنے سے اب اساتذہ کے تبادلوں ،تعیناتیوں ، آسامیوں اور بھرتیوں کا تمام ریکارڈ درست کیا جاسکے گا۔

اس سے قبل آن لائن ایپ پر سی ای اوز کو رسائی حاصل نہیں تھی ،جس سے ہزاروں اساتذہ کے ریکارڈ میں غلطیاں درست نہیں کی جاسکتی تھیں۔

آن لائن ایپ پر رسائی دینے سے اساتذہ کا تمام ریکارڈ باآسانی درست ہوسکے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں