Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریجویٹ کالج مظفرگڑھ کے شعبہ اردو میں تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں شعبہ اردو میں ایک تقریب پاکستان ہال میں منعقد کی گئی۔

جس میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ پرنسپل محمد رفیق اور ایمرسن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر امتیاز حسین بلوچ مہمان خصوصی تھے۔

صدر شعبہ اردو پروفیسر غلام عباس بلوچ نے تقریب میں خطاب کیا، اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button