Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ملتان پہنچ گئے

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن دوسرے ٹیسٹ میچ دیکھنے ملتان پہنچ گئے۔

گذشتہ شام پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے ان کا استقبال کیا۔

دوسرا ٹیسٹ آج منگل سے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button