Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چانسلر کا زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار پر بڑا اعتماد

گورنر پنجاب ، چانسلر نے زکریا یونیورسٹی کے صفدر عباس کو چھ ماہ کےلئے خزانہ دار کاچارج دے دیا ۔

چانسلر / گورنر کی منظوری کے بعد ایچ ای ڈی نے مراسلہ جاری کردیا ۔

جس میں کہاگیا ہے کہ ڈپٹی خزانہ دار صفدرعباس خان کو مزید چھ ماہ کےلئے خزانہ دار کا چارج دیا جاتا ہے ۔

واضح رہے اس سے قبل وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے یونیورسٹی کے اہم امور نمٹانے کےلئے صفدر عباس کو تین ماہ کےلئے خزانہ دار کا چارج دیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button