Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : چاند لعل کروتیا نے پی ایچ ڈی اردو مکمل کرلی

شعبہ اردو جامعہ زکریا کے پی ایچ ڈی سکالر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بھیتی ملتان کے استاد چاند لعل کروتیا نے پی ایچ ڈی اردو مکمل کرلی۔

چاند لعل کروتیا نے ” اردو میں میں رامائن کے تراجم ، تحقیقی وتنقیدی مطالعہ” کے موضوع پر ڈاکٹر شازیہ عنبرین کی زیرنگرانی مقالہ لکھا، اور اس کا کامیاب مجلسی دفاع کیا۔

ان کے بیرونی ممتحین میں علی گڑھ یونیورسٹی سے ڈاکٹر محمد صغیربافراہیم اور جاپان سے ڈاکٹر سویامانے یاسر تھے، جبکہ اندرونی ممتحن اوریئنٹل کالج پنجاب یونیورسٹی سے پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالحسن تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں