Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز : سکواڈز میں تبدلیاں ۔۔۔

سیریز کے تیسرے اور آ خری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے دو اور ویسٹ انڈیز کی جانب سے تین تبدیلیاں کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں۔
کالی آندھی کا پاکستانی آندھی میں کھیلنے سے انکار
پاکستان نے شاہین شاہ آ فریدی کی جگہ حسن علی جبکہ حارث روف کو آرام دیتے ہوئے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کو شامل کیا گیا۔
جبکہ ویسٹ انڈیز کیطرف سے 3تبدیلیاں کی ہیں۔
برینڈن کنگ,اینڈرسن فلپ اور الزاری جوزف کو باہر بٹھایا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
ملتان ون ڈے : کالی آندھی کو ملتانی آندھی لڑ گئی، کھیل روک دیا گیا
ان کی جگہ3 دوسرے پلیئرز آئے ہیں۔