Breaking NewsSportsتازہ ترین
سکولوں میں شطرنج کے مقابلے کروانے کا فیصلہ
بچوں میں ڈسپلن اور منصوبہ سازی کو فروغ دینے کےلئے سرکاری سکولوں میں شطرنج کے مقابلے کرانے کا فیصلہ بتایا گیا ہے کہ بچوں میں ڈسپلن اور منصوبہ سازی کے رحجان کو فروغ دینے کےلئے سکولوں میں شطرنج کے مقابلے کروائے جائیں گے۔
اس پراجیکٹ کا آغاز لاہور سے کیا جائے گاش سکولوں کے اساتذہ کو شطرنج سیکھانے کے لیے 4 روزہ ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔
اساتذہ کو شطرنج کے ماہر کھلاڑی تربیت دیں گے، جس کے بعد انٹر سکول شطرنج مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔