Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

56 لاکھ بچوں کی کورونا ویکسنیشن مکمل

سرکاری سکولوں میں بارہ سال سے زائد عمر کے 56 لاکھ بچوں کی کورونا ویکسنیشن مکمل کرلی گئی.

اس سلسلے میںمحکمہ سکولز نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں 9 فیصد بچوں کی ویکسنیشن ہونا تاحال باقی ہے ۔
سرکاری سکولوں میں 91 فیصد اور پرائیوٹ سکولز میں 87 فیصد بچوں کی ویکسنیشن مکمل ہوچکی ہے، دیگر بچوں کی ویکسنیشن کیلئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ میں ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button