Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

چین نے افغانستان کو امداد دینے کا اعلان کردیا

چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین افغانستان کو 3 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی اجناس فراہم کرے گا، جس میں موسم سرما کی ضروریات، ادویات اور ویکسین بھی شامل ہوگی۔
چینی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ دیگر ممالک کے مقابلے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی اب مزید ذمہ داری ہےکہ افغانستان کی معاشی اور انسانی مدد کریں۔
۔انہوں نے کہا کہ انہیں افغانستان کی سالمیت اور آزادی کو ملحوظِ خیال رکھتے ہوئے اس کی ترقی میں مدد کرنی چاہیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button