Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

اسڑوم فائیبرز انٹر کالجیٹ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ : سٹی کالج اور پیسیفک کالج کی جیت

اسڑوم فائیبرز انٹر کالجیٹ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ ۔پہلے روز سٹی کالج اور پیسیفک کالج نے اپنے میچز جیت لیے۔

اسڑوم فائیبرز انٹر کالجیٹ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ ایم سی جی گراوٴنڈ میں شروع ہوگئی۔

پہلے میچ میں مسلم کالج نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 130 رنز بنائے۔حافظ منان40.جنید شوکت ۔39رنز بنائے۔ حسن شوکت نے پانچ وکٹ حاصل کیں۔

بعد میں کھیلتے ہوئے پیسیفک کالج نے 134رنز بنا کر کامیابی حاصل کی۔

ہارون۔ مومن اعظم۔ 36۔36۔رنز بناکر نمایاں رہے۔
حافظ منان نےدو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ مین آف دی میچ حسن شوکت قرار پائے۔

دوسرے میچ میں سول لائنز کالج 101رنز بنائے۔ جمیل رحمان۔ 36۔محمد اکرام۔18رنز بنائے۔

سٹی کالج کے محمد عمر نے پانچ جبکہ محمد اویس نے دو وکٹ حاصل کی۔ بعد میں مطلوبہ ہدف سٹی کالج نے نو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

محمد اویس 40رنز بناکر نمایاں ریے۔ جمیل الرحمان نے تین۔ مظہر علی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ محمد اویس مین آف دی میچ قرار پائے۔

محمد مرسلین۔ بلال حنیف ایمپائرز یوسف اکرم سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button