Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سٹی ٹریفک پولیس کی کرکٹ میچ میں جیت

چیلنج ٹی ٹوئنٹی میچ سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی ٹیم نے میرالی کرکٹ کلب کو 4 وکٹ سے ہرا دیا ۔

میرالی کلب ن پہلی بیٹنگ کرتی ھوے 20 اوورز میں 155 سکور بنائے، عاطف خان 62 اور افضل شاہ 44 سکور کیے ۔
سٹی ٹریفک پولیس طرف سے خرم شہزاد نے 3 سمیع نے 2 آﺅٹ کیے، جبکہ ٹریفک پولیس نے یہ ہداف 18 اوور میں پورا کر دیا ، ٹریفک پولیس کی طرف سے آصف 65 اور ممتاز ن 45 سکور کیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button