Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سٹروم فائیبر انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ : سول لائینز نے آر سی الیون کو 101رنز سے ہرادیا

سٹروم فائیبر انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سول لائینز کالج نے پہلے کھیلتے ہوئے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 214رنز بنائے۔

عرفات منہاس۔72.حسیب ناظم۔67رنز بنائے۔

آر سی الیون کی طرف سے حذیفہ۔2.اور ارسل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

بعد میں کھیلتے ہوئے آر سی الیون 114رنز بناسکی ، جبکہ ان کے نو کھلاڑی آوٴٹ ہوئے ۔ارسل ۔32.طلحہ ۔25رنز بنائے۔

اکرام نے چار جبکہ حذیفہ نے تین آوٴٹ کیے۔

مین آف دی میچ عرفات منہاس قرار پائے۔

محمد مرسلین اور بلال حنیف ایمپائر یوسف اکرم سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button