Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

زکریا یونیورسٹی: سپورٹس گالا کے دوران جھگڑا ، ایک طالب علم زخمی

زکریا یونیورسٹی میں ٹیلی کام ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سپورٹس گالا میں طلباء وطالبات اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک طلباء تنظیم کے رکن ارحم کی اپنے جونیئر کلاس فیلو علی شیر جس کا کسی تنظیم سے تعلق نہ ہے سے تلخ کلامی اور دھکم پیل ہوئیش جس پر علی شیر نے اپنے دیگر طلباء ساتھیوں کو بلا لیا جنہوں نے طالب علم ارحم کو پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس سے ارحم زخمی ہوگیا۔

اس موقع پر سیکورٹی انتظامیہ نے زخمی طالب علم کو علاج معالجہ کے لئے ڈسپنسری پر بھجوایا جبکہ علی شیر وغیرہ موقع سے فرار ہو گئے۔

مقامی پولیس اور زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے کارروائی شروع کردی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button