Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صاف پانی اتھارٹی 3 ہزار سکول و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے گی

پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد پنجاب صاف پانی اتھارٹی نے تین ہزار سکول و مدارس میں واٹر فلٹریشن لگانے کی حتمی منظوری دے دی، جس کے تحت پائلٹ پراجیکٹ میں 3 مدارس اور تین سکولز سے آغاز کیا جائیگا۔

سکولز کونسلز کی مدد سے فلٹریشن پلانٹس لگانے کیلئے فنڈز دیئے جائیں گے حکام کا کہنا ہے کہ کمیونٹی سکولز سوسائٹی 40 فیصد کم بجٹ میں پلانٹس لگائیں گے، منصوبوں کی صاف پانی اتھارٹی تکنیکی معاونت و مانیٹرنگ کریگی، سکول و مدارس انتظامیہ خود پلانٹس کی دیکھ بھال کے ذمہ دار ہوں گے، صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ موذی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔

تعلیمی اداروں میں صاف پانی کے منصوبے انتہائی خوش آئند ہیں، پلانٹ پر چوکیدار سکول اور مدرسہ انتظامیہ خود لگائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button