Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں صاف پانی کا ضیاع، ٹیوب ویل آپریٹر غائب ہوگیا

زکریا یونیورسٹی میں مین سٹاف کالونی واٹر ٹربائن کے قریب پینے کا صاف پانی گزشتہ کئی دنوں سے ہائی پریشر میں بغیر کسی چیک کے مسلسل ضائع ہو رہا ہے، ٹیوب ویل آپریٹر بھی موجود نہیں ہے جبکہ وائس چانسلر نے اس بارے میں ہدایت بھی جاری کی تھی کہ شام کے اوقات میں پانی اور بجلی کا ضیاع روکنے کےلئے ٹیوب ویل بند رکھے جائیں، مگر ان احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہورہی ہے۔

یونیورسٹی حلقوں نے پانی کا ضیاع روکنے اور ٹیوب ویل آپریٹر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button