Breaking NewsEducationتازہ ترین
لیپ ٹاپ سکیم میں آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ سکیم میں آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی۔
بتایا گیا ہے کہ صرف سرکاری یونیورسٹیز کے طالب علم اپلائی کر سکتے ہیں۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 مئی 2025 مقرر کی گئی ہے ۔