Breaking NewsEducationتازہ ترین
تقریب تقسیم لیپ ٹاپ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 20 جون کو زکریا یونیورسٹی کا دورہ کریں گی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 20 جون کو زکریا یونیورسٹی کا دورہ کریں گی اور لیپ ٹاپ سیکم کے تحت طلبا وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گی۔
وزیر اعلیٰ کے متوقع دورے کےلئے تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔