Breaking NewsEducationتازہ ترین
408 لیکچررز کے لئے بڑی خوشخبری
سرکاری کالجز کی چار سو آٹھ خواتین لیکچررز کو ترقی دے کر اسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
بتایاگیا ہے کہ گزشتہ ماہ سنیارٹی نمبر 511سے 1101 تک کی چار سو اٹھ خواتین لیکچررز کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کی میٹنگ میں ترقی دیکر کر اسسٹنٹ پروفیسرز بنانے کی سفارشات مکمل کر لی گئی تھیں ، منٹس کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔