Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالج ٹیچرز انٹرنیز کی بھرتی کا فیصلہ

سال 2025 کیلیے کالجز میں سی۔ٹی۔ آئیز کی بھرتیاں رواں ماہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں میں یہ بھرتی مکمل کرلی جائے گی، ویکنسی پوزیشن، اپلائی اور اور سب میرٹ کے تحت ہوں گی۔

میرٹ کو یقینی بنانے کےلئے ایس اوپیز کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button