Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری کالجز کے اساتذہ کےتبادلوں کےلئے مراسلہ جاری

سرکاری کالجز کے اساتذہ تبادلوں کے لیے ان لائن درخواستیں طلب کر لی گئیں ۔
امیدوار 10 جولائی تک درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں۔
سرکاری کالجز کے اساتذہ کےلئے بڑی خوشخبری؛تبادلوں کے لیے درخواستیں طلب
ایچ ای ڈی نے کالجز کے اساتذہ کے تبادلوں کا مراسلہ جاری کردیا، کالجز انتظامیہ خالی سیٹوں کے حوالے سے ڈیٹا 21 سے 22 کو تک آپ لوڈ کرسکتے ہیں۔
تبادلے احکامات کاغذات کی تصدیق کے بعد کیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ایک سال سے تبادلوں پر پابندی تھی۔