Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے کالجز چھٹی کے باوجود کھلے رہے

ایچ ای ڈی نے پنجاب بھر کے تمام کالجز کو اتوار کو کھولنے کی ہدایت کی اور ان تمام اساتذہ کے کوائف کی تصدیق کرنے اور رپورٹ کرنے کا حکم دیا، جنہوں نے کالجز کے پرنسپل تعینات ہونے کےلئے درخواستیں دے رکھیں تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 420 کالجز بغیر پرنسپل کے چل رہے ہیں جبکہ ملتان ڈویژن میں ایک درجن سے زائد کالجز میں سربراہان نہیں ہیں۔

اس لئے ایچ ای ڈ ی نے تمام امیدواروں کے کوائف کی تصدیق چھٹی کے روز مکمل کرائی تاکہ رواں ہفتے انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button