Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد ملتان سمیت پنجاب بھر کے کالجز آج کھل جائیں گے

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز اور یونیورسٹیوں میں 5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کی تھیں، جس کے بعد آج سے کالجز کھل جائیں گے۔

ملتان میں صرف زکریا یونیورسٹی نے ہونہار سکالرشپ شپ کی تقریب کی وجہ سے تعطیلات میں دو روز کا اضافہ کیا ہے، جس کے بعد 8 جنوری سے یونیورسٹی کھل جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button