Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک کے امتحانات کا جائزہ لینے کے لئے مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی گئی

پیک کے زیر اہتمام مڈ ٹرم سکول بیسڈ اسیسمنٹ 2024-25 کے لیے شیڈول / ڈیٹ شیٹ اور پنجاب بھر کے اسکولوں میں ایس او پیز کا نفاذ کردیا گیا ہے۔

آئٹم بینک سے پیپر کی جنریشن اور اس سے متعلق دیگر تکنیکی سوالات کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دی ہے، جس میں قمر سجاد، ڈی ڈی (آئی ٹی) پی ای سی،ب خبیب احمد، اے ای پی ای سی،ب محمد رفیق، سسٹم/ نیٹ ورک ،طاہر نوید، پروگرامر وہاج احمد پی ای سی شامل ہیں۔

تمام سربراہوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی مسئلے کی صورت میں اس کمیٹی سے رابطہ کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button