Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مردم شماری کےلئے دئےگئے ٹیبلٹ واپس جمع کرانے ہوں گے

رواں برس مردم شماری ڈیجیٹل ہورہی ہے ، جس کےلئے مردم شماری کرنے والوں کو کمپیوٹر ٹیبلٹ (ٹیب) دی جارہی ہے ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ٹیبلٹ صرف سپروائزر کو فراہم کی جائے گی، اور یہ ٹیبلیٹ ڈیوٹی کرنے والوں کے پاس نہیں رہیں گے، بلکہ واپس کرنا ھونگےکیوں کہ وہ اتنے پروٹیکٹڈ ہیں کہ وائی فائی تک نہیں کنیکٹ ہوتا۔

یہ ٹیبلٹ اور دیگر سامان ٹیموں کو 23 جنوری کو حوالے کردیا جائے گا، جو 30 جنوری تک ان کے پاس رہے گا۔

ٹیب کے ذریعے لئے جانے والا ڈیٹا ڈویژنل انچارج یا مردم شماری آفیشل کے حوالے کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button