Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

نئی ایس این ای میں 1805 آسامیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اب ہر نئے و اپگریڈڈ ہائیر سیکنڈری میں سبجیکٹ سپیشلسٹ کمپیوٹر کی سیٹ لازمی ہوگی، ہر نئے اور اپگریڈڈ ہائی سکول میں ایس ایس ای کمپیوٹر سائنس کی بھی سیٹ شامل ہوگی۔
نئے اور اپگریڈڈ ایلیمنٹری سکول میں بھی کمپیوٹر ٹیچرز کی سیٹ شامل ہوگی۔