Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : محمد اسحاق "اسسٹنٹ کنٹرولر آفس” انتقال کرگئے

زکریا یونیورسٹی کے محمد اسحاق اسسٹنٹ کنٹرولر آفس انتقال کرگئے ۔

محمد اسحاق کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ہوا ، ان کو ہسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

ان کی نماز جنازہ گزشتہ رات ادا کی گئی ، جس میں یونیورسٹی حکام اور اساتذہ کے ساتھ عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بعد ازاں ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں