Breaking NewsEducationتازہ ترین

کنوینس الاؤنس کی کٹوتی شروع

اساتذہ کی تنخواہوں سے کنوینس الاؤنس کی مد میں کٹوتی شروع کردی گئی۔

بتایاگیا ہے کہ کورونا کے ایام میں دئے گئے کنوینس الاؤنس پر آڈٹ اعتراضات لگے تھے جس کی روشنی میں وصولی کا عمل شروع کردیاگیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ملتان کے گزیٹڈ آفیسر اور اساتذہ کی تنخواہوں سے آٹھ ہزار کی کٹوتی کی گئی ہے ۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ عید کی موقع پر کٹوتی نے معاشی مسائل پید اکردئے ہیں، اور کوئی نوٹس دیے بغیر کٹوتی شروع کردی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں