Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نان سیلری بجٹ (این ایس بی)میں کرپشن کا الزام ، آڈٹ کا فیصلہ

سابقہ مالی سال میں ملنے والے نان سیلری بجٹ کا آڈٹ ہوگا۔

سکولوں کی جانب سے غیر معیاری سامان کی خریداری کرکے زائد بل جمع کروائے گئے تھے، نان سیلری بجٹ خورد برد کرنے کی شکایات پر آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ہر تین ماہ بعد 48 ہزار سکولوں کیلئے تین ارب کا نان سیلری بجٹ جاری کیا جاتا ہے، لاہور کے سکولوں کیلئے سہ ماہی قسط 16 کروڑ روپے جاری ہوتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button