Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

غیر رجسٹرڈ سکولوں میں بچوں کے داخلوں کو بھی غیر قانونی قرار

صوبائی متحسب نے غیر رجسٹرڈ سکولوں میں بچوں کے داخلوں کو بھی غیر قانونی قرار دے دیا گیا،صوبائی محتسب کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیل کے مطابق غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیاگیا ہے، اس حوالےسےمحکمہ سکولز نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے ریکارڈ طلب کرلیا۔

ایجوکیشن اتھارٹیز دو دنوں کے اندر اندر غیر رجسٹرڈ سکولوں کا ریکارڈ مہیا کریں گے۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سی ای او غیر رجسٹرڈ سکولوں کا ریکارڈ جلد سے جلد ارسال کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button