Breaking NewsNationalتازہ ترین
5 سال سے 12 سا ل تک کے بچوں کی کورونا ویکیسی نیشن کرانے کا فیصلہ

ملتان کے سکولوں میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع کرنے کافیصلہ ،انتظامات کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے تمام بچوں کو کورونا سے بچانے کےلئے ویکسی نیشن کرانے کافیصلہ کیا ہے ۔
جس کےلئے مہم 19 سمبر ستمبر سے شروع ہوگی، جو 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔
جس میں 5 سال سے 12 سال تک کے بچوں کی ویکسی نیشن کرائی جائے گی۔
اس سلسلے میں تمام سکولوں کے سربراہ فہرستوں کی تیاریاں شروع کریں، اور اس کام کوئی غفلت نہ برتیں، مقرر تاریخ تک تمام ترانتظامات مکمل ہونےچاہیں۔