Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں قران نہ پڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

محکمہ سکولز نے سکولوں میں قران نہ پڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

اس سلسلے میں سیکرٹری سکولز نے عدالت عالیہ میں اپنا بیان جمع کرادیاہے جس میں کہاگیا ہے کہ سکولوں میں قران پاک نہ پڑھانے والوں کے خلاف کاروائی کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی ہیں، جبکہ عدالتی حکم پر عمل درمد کے لئے اخبار اشتہار بھی دے دیا ہے۔

احکامات پر عمل نہ کرنے والے سکولوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button