Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

کریسنٹ کلب کی جیت

ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ ملتان ڈسٹرکٹ ٹی 20 لیگ کرکٹ چیمپین شپ کا فائنل کریسنٹ کلب ملتان نے اولین سپورٹس کو 49 رنز سے ہراکر جیت لیا۔

کریسنٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹ کے نقصان پر 211 رنز بنائے، زین عباس 58 سمیر منہاس 53 اور عرفات منہاس نے 50 رنز بنائے، اولین سپورٹس کی طرف سے عبدالٰلہ چاند شاہد بشیر نے دو دو جبکہ ثاقب علی خرم بٹ اکرم اور رانا عدیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بعد میں کھیلتے ہوئے اولین سپورٹس نو وکٹ کے نقصان پر 162رنز بنائے، عبداللٰلہ چاند 28 فراز خان 24 ناٹ آوٴٹ جنید خان 19 رنز بنائے کریسنٹ کلب کی طرف سے بلال خان تین حسیب ضیاء دو سمیع اللٰلہ عرفات منہاس اور صہیب مقصود نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، مین آف دی میچ عرفات منہاس رہے۔

عبد الرؤف بلال حنیف ایمپائرز عماد حسن سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button