Breaking NewsSportsتازہ ترین
شائقین کی دلچسپی بڑھنے لگی

پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں شائقین کی دلچسپی بڑھنے لگی، دوسرے روز 15 ہزار سے زائد شائقین سٹیڈیم پہنچ گئے۔
دوسرے روز جب پاکستانی سپنرز نے تباہی مچانا شروع کی تو شائقین کی تعداد بڑھتی چلی گئی، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شروع کی گئی بس سروس کے ساتھ ساتھ تماشائی اپنی سواریوں پر بھی سیٹیڈیم پہنچے۔