Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان میں تماشائیوں کا جنوں برقرار

پاکستان کے کرکٹ سیریز جیتنے کے باوجود شائقین کا جوش وجذبے کم نہ ہوسکے ۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونیوالے تیسرے اور آخری میچ کے نتائج کا اثر سیریز ہر نہ ہونے کے باوجود بھی اسٹیڈیم کے تمام انکلویثر شائقین سے بھر گئے۔

اس موقع پر شہریوں کا جذبہ قبل دید تھا ۔

شائقین کا کہنا تھا کہ پاکستان سیریز جیت چکا ہے، مگر اتوار کو چھٹی ہونے کی وجہ اہل خانہ کے ہمراہ گراؤنڈ میں کرکٹرز اور کرکٹ کو سپورٹ کرنے آے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button