Breaking NewsNationalتازہ ترین
سی ایس ایس 2024 کے تحریری امتحان کے نتائج جاری

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2024 کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دیئے۔
ایف پی ایس سی کے مطابق 23100 امیدواروں نے سی ایس ایس 2024 کیلئے اپلائی کیا، 15602 امیدواروں نے سی ایس ایس 2024 امتحان میں شرکت کی، 395 امیدوار سی ایس ایس 2024 کے تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے۔
امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 2.53 فیصد رہا۔




















