Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سی ایس ایس کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امتحانات کے بارے میں عدالت عالیہ کی کے فیصلے کے بعد آج 15 فروری سے امتحان کے آغاز کا پبلک نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اس نوٹس کے مطابق 15 فروری سے شروع ہونے والا سی ایس ایس امتحان 23 فروری تک جاری رہے گا، پبلک نوٹس میں ایف پی ایس سی نے امیدواروں کو آن لائن ایڈمشن سرٹیفکیٹس ادارے کی ویب سائیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سی ایس ایس امتحانات 2025 کیلئے پاکستان بھر میں 80 سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button