Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نصاب 2025 کے مطابق کلاس 1 سے 8 کے کل نمبر طے

محکمہ سکولز نے نصاب 2025 کے مطابق کلاس 1 سے 8 کے کل نمبر طے کر دیے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ نصاب کے مطابق کلاس 1، 2 اور 3 کے تمام مضامین ملا کر کل نمبر 350 ہوں گے، جبکہ کلاس 4 اور 5 کے تمام مضامین کا مجموعی اسکور 550 ہوگا۔

ابتدائی اور متوسط سطح کے طلباء کے لیے کلاس 6، 7 اور 8 کے کل نمبر 800 مقرر کیے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button