Breaking NewsEducationتازہ ترین

بیروزگاروں کےلئے خوشخبری

ایمرسن یونیورسٹی میں درجہ چہارم، کلرک، لیب اٹینڈنٹ، سٹور کیپرز، ڈرائیورز، آئی ٹی ایکسپرٹ کی اسامیوں پر بھرتی کرنے کافیصلہ، درخواستیں طلب کرلی گئیں ۔

تفصیل کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رمضان نے یونیورسٹی کو ہموار طریقے سے چلانے کےلئے بھرتی کا عمل شروع کردیا ہے۔

ابتدائی طور پر ڈیلی ویجز ملازمین رکھے جائیں گے، اس سلسلے میں کلرکس ، کمیپوٹر آپریٹر، آفس اٹینڈنٹس، لیب، لیکچر اٹینڈنٹس ، سوئیپر، سٹور،گیٹ کیپرز، اسسٹنٹ پروگرامر، جونیئر پروگرامر، کیمرہ ٹیکنیشن ، سپروائرزر، چوکیدار، بیلدارز، ناقاصد، اسسٹنٹ نیٹ ورک اینڈ سسٹم ایڈمنسٹریڑز، آئی ٹی اسسٹنٹ ، لائبریری اسسٹنٹ ، کک اور ڈرائیورز کی بھرتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ہیں،  جو 12 اکتوبر رجسٹرار افس میں جمع کرانا لازم ہے۔

صرف شارٹ لسٹڈ افراد کو ہی انٹرویو کےلئے بلایا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں