Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تین لاکھ 45ہزار 955 اساتذہ کی اے سی آرز کے کاونٹر سائن کےلئے ڈیڈ لائن جاری

محکمہ سکولز نے تین لاکھ 45ہزار 955اساتذہ کی اے سی آرز کے کاونٹر سائن کےلئے ڈیڈ لائن جاری کردی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ رواں برس چار لاکھ 36ہزار 98اساتذہ نے اپنی اے سی آر جمع کرائیں ،جس میں کچھ خامیاں موجود ہیں، جس کےلئے ان کو کاونٹر سائن کرنے والے آفیسر کو ارسال کی جارہی ہیں تاکے وہ ان کو درستی کے بعد فائل کرسکیں۔

جس کےلئے 11 فروری سے پورٹل کھول دیا جائے گا ،جو 28 فروری تک کھلا رہے گا ۔

تمام آفیسر ز کو ہدایت کی جاتی ہے وہ مقرر مدت میں اے سی آر کو آن لائن جمع کرادیں ، مقرر تاریخ میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button