Breaking NewsEducationتازہ ترین
جنوبی پنجاب کے سکولوں میں دسمبر ٹیسٹ 15 سےشروع ہوں گے

جنوبی پنجاب کے سکولوں میں دسمبر ٹیسٹ 15تاریخ سے شروع ہوں گے۔
بتایاگیاہےکہ سیکرٹری ایجوکیشن کی ہدایت پر کلاس ایک سے لیکر 8ویں تک دسمبرٹیسٹ رواں ماہ کی15 تاریخ سے شروع ہوں گے ۔
جبکہ رواں برس دسمبر ٹیسٹ کو آٹیم بینک بھی قائم کیاگیا ہے تاکہ پیپر تیارکئے جاسکیں ۔