Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

دسویں اور باریں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کافیصلہ

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا،کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا، آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے،جبکہ آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button