Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں ڈینگی سرگرمیاں شروع کرنے بارے حتمی وارننگ جاری

سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں ڈینگی پر کام کرنے والے غیر فعال یوزرز کو آخری وارننگ جاری کر دی۔

ڈینگی ڈیش بورڈ پر اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے سے معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔

محکمہ سکولز نے اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ جس میں کہاگیا ہے کہ اینٹی ڈینگی سرگرمیوں پر کام کرنے والے افراد ڈیش بورڈ پر روزانہ ڈیٹا اپلوڈ کریں۔

ڈیش بورڈ پر اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کی تصاویر اور دیگر معلومات بھی فراہم کیجائیں۔احکامات نہ ماننے والے سکول سربراہان کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button