Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ملتان کوتبدیل کردیا گیا

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے میاں محمد خالد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری مردانہ کو فوری طور پر تبدیل کیا جاتا ہے اور ان کی خدمات کو محکمہ سکولز کے حوالے کی جاتی ہیں۔
جبکہ خالد حسین (BS-19) پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول غازی پور، جلال پور پیر والا ملتان کو فوری طور پر باقاعدہ ڈی ای او کی آمد تک سٹاپ گیپ انتظامات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملتان مردانہ تعینات کر دیا گیا ہے۔