Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کی ترقی: اہم اجلاس طلب

اساتذہ کی ترقی اور تعطل کا شکار کیسز کا جائزہ لینے کےلئے اہم اجلاس 5 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔
تفصیل کے مطابق ڈی پی آئی سکولز سکینڈری نے ایس ایس ٹی مردانہ اور خواتین کی سنیارٹی اور ترقی کے کیسز کاجائزہ لینے کےلئے اہم اجلاس 5 دسمبر کو طلب کرلیا ہے، جس میں زیر التواء پروموشن کیسز/ پی ای آرز/ نتائج اساتذہ کے کیس زیر بحث آئیں گے۔