Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈپٹی ڈی ای او ایلمنٹری برائے خواتین ملتان کے خلاف کرپشن کے الزامات پر گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ ،

ڈپٹی ڈی ای او ایلمینٹری برائے خواتین سلطانہ رانا کے خلاف کرپشن کے الزامات پر گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ کرلیاگیا ۔

ذرائع کے مطابق ان کے خلاف پہلے بھی شکایات موصول ہوئیں تھیں ، مگر اس وقت کے وزیر خارجہ کی سفارش پر ان کے خلاف کارروائی روک دی گئی تھی تاہم اب ان کے خلاف کرپشن کے کیسز دوبارہ کھولنے کافیصلہ کرلیاگیا ہے ۔

سی ای او ایجوکیشن شمشیر خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میڈم سلطانہ رانا کے خلاف بہت ساری شکایات موصول ہورہی ہیں۔

اعلیٰ حکام کی ہدایت پران کے خلاف کاررائی کی جائے گی ، اس بارے میں رپورٹ طلب کرلی گئی ہے انکوائری رپورٹ کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں