Breaking NewsSportsتازہ ترین
ڈیرہ غازی خان ڈویژن چیس چیمپئن شپ کا کل سے آغاز

چیس ایسوسی ایشن آف پنجاب کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان ڈویژن چیس چیمپئن شپ 26 اکتوبر 2025 کو ڈی جی خان اسپورٹس جم میں منعقد ہوگی، مقابلہ میں تین لاکھ روپے کی نقد انعامی رقم کے ساتھ ساتھ ٹرافیاں اور سرٹیفکیٹس بھی دیے جائیں گے۔
کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری میزبان ہوں گے جبک ایونٹ کی سپروژن ، صدر چیس ایسوسی ایشن پنجاب ڈاکٹر نعیم رؤف، اور سکریٹری جنرل راجہ گوہر اقبال کریں گے
ٹورنامنٹ ریپڈ، سوئس لیگ پر مشتمل ہوگا جس میں جنوبی پنجاب کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔




















